الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5816. ما نفعني مال قط ما نفعني مال أبي بكر
مجھے کبھی کسی مال نے اتنا فائدہ نہیں پہنچایا جتنا ....
حدیث نمبر: 5808
«ما نفعني مال قط ما نفعني مال أبي بكر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے کبھی کسی مال نے اتنا فائدہ نہیں پہنچایا جتنا ابوبکر کے مال نے پہنچایا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5808]
”مجھے کبھی کسی مال نے اتنا فائدہ نہیں پہنچایا جتنا ابوبکر کے مال نے پہنچایا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5808]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ] عن أبي هريرة. تخريج مشكلة الفقر 13.»
قال الشيخ الألباني: صحيح