🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5876. مروا أولادكم بالصلاة وهم أبناء سبع سنين واضربوهم عليها وهم ....
اپنے بچوں کو نماز کا حکم دو جب وہ سات ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5868
"مروا أولادكم بالصلاة وهم أبناء سبع سنين واضربوهم عليها وهم أبناء عشر سنين وفرقوا بينهم في المضاجع،..........."
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے بچوں کو نماز کا حکم دو جب وہ سات سال کے ہو جائیں، اور جب وہ دس سال کے ہو جائیں تو اس پر انہیں مارو، اور ان کے بستر آپس میں الگ کر دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5868]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم د ك] عن ابن عمرو. المشكاة 572، صحيح أبي داود 509، الإرواء 247.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں