🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5886. معاذ الله أن يتحدث الناس أني أقتل أصحابي إن هذا ....
اللہ کی پناہ کہ لوگ یہ کہیں کہ میں اپنے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5878
«معاذ الله أن يتحدث الناس أني أقتل أصحابي إن هذا وأصحابه يقرءون القرآن لا يجأوز حناجرهم يمرقون من الدين مروق السهم من الرمية»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی پناہ کہ لوگ یہ کہیں کہ میں اپنے ساتھیوں کو قتل کرتا ہوں! بے شک یہ شخص اور اس کے ساتھی قرآن پڑھتے ہیں مگر وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترتا، وہ دین سے اس طرح نکل جائیں گے جس طرح تیر شکار کے جسم سے نکل جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5878]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں