الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5890. معقبات لا يخيب قائلهن: ثلاث وثلاثون تسبيحة وثلاث وثلاثون تحميدة ....
کچھ ایسے کلمات ہیں جو ہر فرض نماز کے بعد ....
حدیث نمبر: 5882
«معقبات لا يخيب قائلهن: ثلاث وثلاثون تسبيحة وثلاث وثلاثون تحميدة وأربع وثلاثون تكبيرة في دبر كل صلاة مكتوبة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کچھ ایسے کلمات ہیں جو ہر فرض نماز کے بعد دہرائے جاتے ہیں، ان کا کہنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا: تینتیس بار سبحان اللہ، تینتیس بار الحمد للہ اور چونتیس بار اللہ اکبر۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5882]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ت ن] عن كعب بن عجرة. الصحيحة 102.»
قال الشيخ الألباني: صحيح