الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5909. من البر أن تصل صديق أبيك
نیکی میں سے یہ بھی ہے کہ تم اپنے باپ ....
حدیث نمبر: 5901
«من البر أن تصل صديق أبيك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نیکی میں سے یہ بھی ہے کہ تم اپنے باپ کے دوست سے صلہ رحمی کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5901]
”نیکی میں سے یہ بھی ہے کہ تم اپنے باپ کے دوست سے صلہ رحمی کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5901]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طس] عن أنس. الصحيحة 2303: حم، م - ابن عمر1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح