الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5922. من خير طيبكم المسك
تمہاری خوشبوؤں میں سب سے بہتر مشک ہے۔
حدیث نمبر: 5914
«من خير طيبكم المسك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہاری خوشبوؤں میں سب سے بہتر مشک ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5914]
”تمہاری خوشبوؤں میں سب سے بہتر مشک ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5914]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن أبي سعيد. حم 3/31، 36، 40، 46، 47، 62، 88، م 7/471.»
قال الشيخ الألباني: صحيح