🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5925. من شر الناس ذوالوجهين: الذي يأتي هؤلاء بوجه وهؤلاء بوجه
بدترین لوگوں میں سے دوغلا شخص بھی ہے جو ان ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5917
«من شر الناس ذوالوجهين: الذي يأتي هؤلاء بوجه وهؤلاء بوجه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بدترین لوگوں میں سے دوغلا شخص بھی ہے جو ان لوگوں کے پاس ایک چہرہ لے کر آتا ہے اور ان لوگوں کے پاس دوسرا چہرہ لے کر آتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5917]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أبي هريرة. خ 4/395وم 8/27.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں