الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5930. من آذى العباس فقد آذاني إنما عم الرجل صنوأبيه
جس نے عباس کو تکلیف دی اس نے مجھے تکلیف ....
حدیث نمبر: 5922
«من آذى العباس فقد آذاني إنما عم الرجل صنوأبيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے عباس کو تکلیف دی اس نے مجھے تکلیف دی، بے شک آدمی کا چچا اس کے باپ کے برابر ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5922]
”جس نے عباس کو تکلیف دی اس نے مجھے تکلیف دی، بے شک آدمی کا چچا اس کے باپ کے برابر ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5922]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ابن عساكر] عن ابن عباس. المشكاة 3156: ن، ك - عبد المطلب. ابن سعد – أبي مجلز.»
قال الشيخ الألباني: حسن