🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5939. من ابتلي بشيء من البنات فصبر عليهن كن له حجابا ....
جس شخص کو بیٹیوں کی صورت میں آزمایا جائے اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5931
«من ابتلي بشيء من البنات فصبر عليهن كن له حجابا من النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس شخص کو بیٹیوں کی صورت میں آزمایا جائے اور وہ ان پر صبر کرے تو وہ اس کے لیے جہنم سے بچاؤ کا پردہ بن جاتی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5931]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن عائشة. الترغيب 3/83: خ - أبي سعيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں