🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5948. من أتى عرافا فسأله عن شيء لم تقبل له صلاة ....
جو شخص کسی نجومی کے پاس جائے اور اس سے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5940
«من أتى عرافا فسأله عن شيء لم تقبل له صلاة أربعين ليلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی نجومی کے پاس جائے اور اس سے کوئی بات پوچھے تو اس کی چالیس راتوں کی نماز قبول نہیں ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5940]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن بعض أمهات المؤمنين. غاية المرام 284، شرح العقيدة الطحاوية 767، مختصر مسلم 1496.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں