🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5969. من أحب أن يقرأ القرآن غضا كما أنزل فليقرأ على ....
جو شخص چاہتا ہے کہ وہ قرآن اس طرح تازہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5961
«من أحب أن يقرأ القرآن غضا كما أنزل فليقرأ على قراءة أم عبد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص چاہتا ہے کہ وہ قرآن اس طرح تازہ پڑھے جیسے یہ نازل ہوا تھا تو اسے چاہیے کہ وہ ابن اُمِّ عبد کی قراءت کے مطابق پڑھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5961]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ ك] عن أبي بكر وعمر. الصحيحة 2301: تج - عنهما. ابن سعد - ابن مسعود. ك - عمار. ابن عساكر - عطية بن قيس مرسلا.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں