الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6002. من أدرك ركعة من صلاة الجمعة أو غيرها فقد تمت ....
جو شخص جمعہ کی نماز کی یا کسی اور نماز ....
حدیث نمبر: 5994
«من أدرك ركعة من صلاة الجمعة أو غيرها فقد تمت صلاته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص جمعہ کی نماز کی یا کسی اور نماز کی ایک رکعت پا لے تو اس کی نماز مکمل ہو جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5994]
”جو شخص جمعہ کی نماز کی یا کسی اور نماز کی ایک رکعت پا لے تو اس کی نماز مکمل ہو جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5994]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن هـ] عن ابن عمر. الإرواء 622، الأجوبة النافعة ص 41.»
قال الشيخ الألباني: صحيح