الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6013. من أراد أن يصوم فليتسحر بشيء
جو شخص روزہ رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے تو وہ ....
حدیث نمبر: 6005
«من أراد أن يصوم فليتسحر بشيء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص روزہ رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے تو وہ کچھ نہ کچھ سحری میں کھا لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6005]
”جو شخص روزہ رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے تو وہ کچھ نہ کچھ سحری میں کھا لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6005]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم الضياء] عن جابر. الصحيحة 2309.»
قال الشيخ الألباني: صحيح