الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6015. من أراد أهل المدينة بسوء أذابه الله كما يذوب الملح ....
جو شخص مدینہ والوں کے ساتھ برائی کا ارادہ کرے ....
حدیث نمبر: 6007
«من أراد أهل المدينة بسوء أذابه الله كما يذوب الملح في الماء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص مدینہ والوں کے ساتھ برائی کا ارادہ کرے تو اللہ اسے اس طرح گھلا دے گا جس طرح نمک پانی میں گھل جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6007]
”جو شخص مدینہ والوں کے ساتھ برائی کا ارادہ کرے تو اللہ اسے اس طرح گھلا دے گا جس طرح نمک پانی میں گھل جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6007]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م هـ] عن أبي هريرة [م] عن سعد. مختصر مسلم 784.»
قال الشيخ الألباني: صحيح