🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6022. من استسن خيرا فاستن به كان له أجره كاملا ومن ....
جو شخص کوئی اچھا طریقہ رائج کرے اور اس پر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6014
«من استسن خيرا فاستن به كان له أجره كاملا ومن أجور من استن به ولا ينتقص من أجورهم شيئا ومن استن سنة سيئة فاستن به فعليه وزره كاملا ومن أوزار الذين استنوا به ولا ينتقص من أوزارهم شيئا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کوئی اچھا طریقہ رائج کرے اور اس پر عمل کیا جائے تو اسے اس کا پورا اجر ملے گا، اور اس پر عمل کرنے والوں کا بھی اجر ملے گا، اور ان کے اجر میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی، اور جو شخص کوئی برا طریقہ رائج کرے اور اس پر عمل کیا جائے تو اس پر اس کا پورا گناہ ہوگا، اور اس پر عمل کرنے والوں کا بھی گناہ ہوگا، اور ان کے گناہ میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6014]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 62.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں