الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6030. من استعف أعفه الله ومن استغنى أغناه الله ومن سأل ....
جو شخص سوال سے بچنا چاہے اللہ اسے بچا لیتا ....
حدیث نمبر: 6022
«من استعف أعفه الله ومن استغنى أغناه الله ومن سأل الناس وله عدل خمس أواق فقد سأل إلحافا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص سوال سے بچنا چاہے اللہ اسے بچا لیتا ہے، اور جو بے نیازی چاہے اللہ اسے بے نیاز کر دیتا ہے، اور جو شخص لوگوں سے سوال کرے جبکہ اس کے پاس پانچ اوقیہ کے برابر مال ہو تو اس نے بلاجواز اصرار کے ساتھ سوال کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6022]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن رجل من مزينة. الصحيحة 2314: الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح