🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6065. من أعطى شيئا فوجد فليجز به ومن لم يجد فليثن ....
جسے کچھ دیا جائے اور وہ استطاعت رکھتا ہو تو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6056
«من أعطى شيئا فوجد فليجز به ومن لم يجد فليثن به فإن أثنى به فقد شكره وإن كتمه فقد كفره ومن تحلى بما لم يعط فإنه كلابس ثوبي زور»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جسے کچھ دیا جائے اور وہ استطاعت رکھتا ہو تو وہ اس کا بدلہ دے، اور اگر استطاعت نہ رکھتا ہو تو اس کی تعریف کرے، پس جس نے اس کی تعریف کی اس نے شکر ادا کیا اور جس نے اسے چھپایا اس نے ناشکری کی، اور جو شخص ایسی چیز سے اپنے آپ کو مزین کرے جو اسے نہیں دی گئی تو وہ جھوٹ کے دو کپڑے پہننے والے جیسا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6056]
تخریج الحدیث: «(حسن) [خد د ت حب] عن جابر. الصحيحة 617، صحيح الترغيب 958.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں