🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6092. من أكل برجل مسلم أكلة فإن الله يطعمه مثلها من ....
جو شخص کسی مسلمان کے ذریعے ناجائز طریقے سے کوئی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6083
«من أكل برجل مسلم أكلة فإن الله يطعمه مثلها من جهنم ومن اكتسى برجل مسلم ثوبا فإن الله يكسوه مثله من جهنم ومن قام برجل مسلم مقام سمعة ورياء فإن الله يقوم به مقام سمعة ورياء يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی مسلمان کے ذریعے ناجائز طریقے سے کوئی کھانا کھائے تو اللہ اسے جہنم سے اسی جیسا کھانا کھلائے گا، اور جو کسی مسلمان کے ذریعے کوئی کپڑا پہنے تو اللہ اسے جہنم سے اسی جیسا کپڑا پہنائے گا، اور جو کسی مسلمان کے ذریعے شہرت اور دکھاوے کا مقام حاصل کرے تو اللہ قیامت کے دن اسے شہرت اور دکھاوے کے مقام میں کھڑا کرے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6083]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ك] عن المستورد بن شداد. الصحيحة 934.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں