الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6098. من أكل من هذه البقلة: الثوم والبصل والكراث فلا يقربنا ....
جو شخص ان ترکاریوں میں سے کچھ کھائے: لہسن، پیاز ....
حدیث نمبر: 6089
«من أكل من هذه البقلة: الثوم والبصل والكراث فلا يقربنا في مساجدنا فإن الملائكة تتأذى مما يتأذى منه بنوآدم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص ان ترکاریوں میں سے کچھ کھائے: لہسن، پیاز یا گندنا، تو وہ ہماری مسجدوں میں ہمارے قریب نہ آئے، کیونکہ فرشتوں کو بھی اسی چیز سے تکلیف ہوتی ہے جس سے بنی آدم کو ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6089]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ت ن] عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح