الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6104. من أكل من هذه الشجرة فلا يقربنا ولا يصلين معنا
جو شخص اس پودے میں سے کچھ کھائے تو وہ ....
حدیث نمبر: 6095
«من أكل من هذه الشجرة فلا يقربنا ولا يصلين معنا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اس پودے میں سے کچھ کھائے تو وہ ہمارے قریب نہ آئے اور نہ ہمارے ساتھ نماز پڑھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6095]
”جو شخص اس پودے میں سے کچھ کھائے تو وہ ہمارے قریب نہ آئے اور نہ ہمارے ساتھ نماز پڑھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6095]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن أنس. صحيح الترغيب 330.»
قال الشيخ الألباني: صحيح