الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6110. من أم الناس فأصاب الوقت وأتم الصلاة فله ولهم ومن ....
جو شخص لوگوں کی امامت کرے اور نماز کو صحیح ....
حدیث نمبر: 6101
«من أم الناس فأصاب الوقت وأتم الصلاة فله ولهم ومن انتقص من ذلك شيئا فعليه ولا عليهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص لوگوں کی امامت کرے اور نماز کو صحیح وقت پر پڑھے اور اسے مکمل کرے تو اس کا اجر اسے اور انہیں دونوں کو ملتا ہے، اور جو اس میں کچھ کمی کرے تو اس کا وبال اسی پر ہوگا، ان پر نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6101]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د هـ ك] عن عقبة بن عامر. صحيح أبي داود 593، صحيح الترغيب 481: ابن خزيمة، حب، طحأوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح