الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6154. من ترك اللباس تواضعا لله وهو يقدر عليه دعاه الله ....
جو شخص اللہ کے لیے عاجزی اختیار کرتے ہوئے اچھا ....
حدیث نمبر: 6145
«من ترك اللباس تواضعا لله وهو يقدر عليه دعاه الله يوم القيامة على رءوس الخلائق حتى يخيره من أي حلل الإيمان شاء يلبسها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کے لیے عاجزی اختیار کرتے ہوئے اچھا لباس چھوڑ دے حالانکہ وہ اس کی استطاعت رکھتا ہو تو اللہ قیامت کے دن اسے تمام مخلوق کے سامنے بلائے گا اور اسے اختیار دے گا کہ وہ ایمان کے جوڑوں میں سے جو چاہے پہن لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6145]

تخریج الحدیث: «(حسن) [ت ك] عن معاذ بن أنس. الصحيحة 718.»
قال الشيخ الألباني: حسن