🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6172. من توضأ فأحسن الوضوء ثم راح فوجد الناس قد صلوا ....
جو شخص وضو کرے اور اچھی طرح کرے، پھر جائے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6163
«من توضأ فأحسن الوضوء ثم راح فوجد الناس قد صلوا أعطاه الله مثل أجر من صلاها وحضرها لا ينقص ذلك من أجرهم شيئا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص وضو کرے اور اچھی طرح کرے، پھر جائے اور دیکھے کہ لوگ نماز پڑھ چکے ہیں تو اللہ اسے اتنا ہی اجر دیتا ہے جتنا نماز پڑھنے اور اس میں حاضر ہونے والے کو ملتا ہے، اور اس سے ان کے اجر میں کوئی کمی نہیں ہوتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6163]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ن ك] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 573.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں