الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6181. من توضأ كما أمر وصلى كما أمر غفر له ما ....
جو شخص اسی طرح وضو کرے جیسے اسے حکم دیا ....
حدیث نمبر: 6172
«من توضأ كما أمر وصلى كما أمر غفر له ما قدم من عمل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اسی طرح وضو کرے جیسے اسے حکم دیا گیا ہے اور اسی طرح نماز پڑھے جیسے اسے حکم دیا گیا ہے تو اس کے پچھلے اعمال معاف کر دیے جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6172]
”جو شخص اسی طرح وضو کرے جیسے اسے حکم دیا گیا ہے اور اسی طرح نماز پڑھے جیسے اسے حکم دیا گیا ہے تو اس کے پچھلے اعمال معاف کر دیے جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6172]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم ن هـ حب] عن أبي أيوب وعقبة بن عامر. صحيح الترغيب 191.»
قال الشيخ الألباني: حسن