الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6190. من تولى غير مواليه فقد خلع ربقة الإسلام من عنقه
جو شخص اپنے آقاؤں کے سوا کسی اور کو اپنا ....
حدیث نمبر: 6181
«من تولى غير مواليه فقد خلع ربقة الإسلام من عنقه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اپنے آقاؤں کے سوا کسی اور کو اپنا سرپرست بنائے تو اس نے اسلام کا طوق اپنی گردن سے اتار پھینکا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6181]
”جو شخص اپنے آقاؤں کے سوا کسی اور کو اپنا سرپرست بنائے تو اس نے اسلام کا طوق اپنی گردن سے اتار پھینکا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6181]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم الضياء] عن جابر. الصحيحة 2329.»
قال الشيخ الألباني: صحيح