🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6224. من حلف في قطيعة رحم أو فيما لا يصلح فبره ....
جو شخص قطع رحمی پر یا کسی ایسی بات پر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6215
«من حلف في قطيعة رحم أو فيما لا يصلح فبره أن لا يتم على ذلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص قطع رحمی پر یا کسی ایسی بات پر قسم کھائے جو درست نہ ہو تو اس کی نیکی اسی میں ہے کہ وہ اسے پورا نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6215]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن عائشة. الصحيحة 2234: الطحاوي - ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں