الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6227. من حمل علينا السلاح فليس منا ومن غشنا فليس منا
جو شخص ہمارے خلاف ہتھیار اٹھائے وہ ہم میں سے ....
حدیث نمبر: 6218
«من حمل علينا السلاح فليس منا ومن غشنا فليس منا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص ہمارے خلاف ہتھیار اٹھائے وہ ہم میں سے نہیں، اور جو ہمیں دھوکہ دے وہ بھی ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6218]
”جو شخص ہمارے خلاف ہتھیار اٹھائے وہ ہم میں سے نہیں، اور جو ہمیں دھوکہ دے وہ بھی ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6218]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م هـ] عن أبي هريرة. المشكاة 3520، إيمان أبي عبيد 71.»
قال الشيخ الألباني: صحيح