🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6235. من خرج مع جنازة من بيتها وصلى عليها ثم تبعها ....
جو شخص جنازے کے ساتھ اس کے گھر سے نکلے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6226
«من خرج مع جنازة من بيتها وصلى عليها ثم تبعها حتى تدفن كان له قيراطان من أجر كل قيراط مثل أحد ومن صلى عليها ثم رجع كان له من الأجر مثل أحد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص جنازے کے ساتھ اس کے گھر سے نکلے اور اس پر نماز پڑھے، پھر اس کے ساتھ چلتا رہے یہاں تک کہ اسے دفن کر دیا جائے تو اسے دو قیراط اجر ملتا ہے، ہر قیراط احد پہاڑ کے برابر ہے، اور جو اس پر نماز پڑھ کر واپس چلا جائے تو اسے احد پہاڑ کے برابر اجر ملتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6226]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د] عن أبي هريرة وعائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں