الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6242. من دخل في هذا المسجد فبزق فيه أو تنخم فليحفر ....
جو شخص اس مسجد میں داخل ہو اور اس میں ....
حدیث نمبر: 6233
«من دخل في هذا المسجد فبزق فيه أو تنخم فليحفر فليدفنه فإن لم يفعل فليبزق في ثوبه ثم ليخرج به»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اس مسجد میں داخل ہو اور اس میں تھوکے یا رینٹ نکالے تو وہ گڑھا کھود کر اسے دفن کر دے، اگر ایسا نہ کر سکے تو اپنے کپڑے میں تھوک لے پھر اسے لے کر باہر نکل جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6233]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 1496: حم، ابن خزيمة، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح