الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6244. من دعا لأخيه بظهر الغيب قال الملك الموكل به: آمين ....
جو اپنے بھائی کے لیے اس کی غیر موجودگی میں ....
حدیث نمبر: 6235
«من دعا لأخيه بظهر الغيب قال الملك الموكل به: آمين ولك بمثله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اپنے بھائی کے لیے اس کی غیر موجودگی میں دعا کرتا ہے تو اس پر مقرر فرشتہ کہتا ہے: آمین، اور تیرے لیے بھی اسی جیسی (دعا قبول ہو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6235]
”جو اپنے بھائی کے لیے اس کی غیر موجودگی میں دعا کرتا ہے تو اس پر مقرر فرشتہ کہتا ہے: آمین، اور تیرے لیے بھی اسی جیسی (دعا قبول ہو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6235]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د] عن أبي الدرداء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح