🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6259. من رأى منكم منكرا فليغيره بيده فإن لم يستطع فبلسانه ....
تم میں سے جو کوئی برائی دیکھے وہ اسے اپنے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6250
«من رأى منكم منكرا فليغيره بيده فإن لم يستطع فبلسانه فإن لم يستطع فبقلبه وذلك أضعف الإيمان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے جو کوئی برائی دیکھے وہ اسے اپنے ہاتھ سے روکے، اگر اس کی طاقت نہ رکھے تو اپنی زبان سے، اور اگر اس کی بھی طاقت نہ رکھے تو اپنے دل سے (اسے برا جانے)، اور یہ ایمان کا سب سے کمزور درجہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6250]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م 4] عن أبي سعيد. تخريج مشكلة الفقر 66، صحيح أبي داود 1034، مختصر مسلم 34.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں