الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6266. من رآني في المنام فقد رآني فإن الشيطان لا يتمثل ....
جو مجھے خواب میں دیکھے اس نے یقیناً مجھے ہی ....
حدیث نمبر: 6257
«من رآني في المنام فقد رآني فإن الشيطان لا يتمثل بي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مجھے خواب میں دیکھے اس نے یقیناً مجھے ہی دیکھا، کیونکہ شیطان میری شکل اختیار نہیں کر سکتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6257]
”جو مجھے خواب میں دیکھے اس نے یقیناً مجھے ہی دیکھا، کیونکہ شیطان میری شکل اختیار نہیں کر سکتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6257]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ ت] 1 عن أنس. الروض النضير 995.»
قال الشيخ الألباني: صحيح