الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6273. من ردته الطيرة عن حاجته فقد أشرك
جسے بدشگونی نے اس کی ضرورت (پوری کرنے) سے روک ....
حدیث نمبر: 6264
«من ردته الطيرة عن حاجته فقد أشرك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جسے بدشگونی نے اس کی ضرورت (پوری کرنے) سے روک دیا اس نے شرک کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6264]
”جسے بدشگونی نے اس کی ضرورت (پوری کرنے) سے روک دیا اس نے شرک کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6264]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم طب] عن ابن عمرو. الصحيحة 1065.»
قال الشيخ الألباني: صحيح