الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6278. من رمى مؤمنا بكفر فهو كقتله
جس نے کسی مومن پر کفر کا الزام لگایا تو ....
حدیث نمبر: 6269
«من رمى مؤمنا بكفر فهو كقتله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے کسی مومن پر کفر کا الزام لگایا تو یہ اسے قتل کرنے کے مترادف ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6269]
”جس نے کسی مومن پر کفر کا الزام لگایا تو یہ اسے قتل کرنے کے مترادف ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6269]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن هشام بن عامر. حم 3/33، خ: إيمان – ثابت بن الضحاك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح