🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6284. من سأل الله الجنة ثلاث مرات قالت الجنة: اللهم أدخله ....
جو اللہ سے تین بار جنت کا سوال کرے تو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6275
«من سأل الله الجنة ثلاث مرات قالت الجنة: اللهم أدخله الجنة ومن استجار من النار ثلاث مرات قالت النار: اللهم أجره من النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اللہ سے تین بار جنت کا سوال کرے تو جنت کہتی ہے: اے اللہ! اسے جنت میں داخل فرما، اور جو تین بار آگ سے پناہ مانگے تو آگ کہتی ہے: اے اللہ! اسے آگ سے بچا لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6275]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ن ك] عن أنس. المشكاة 2478.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں