🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6305. من سكن البادية جفا ومن اتبع الصيد غفل ومن أتى ....
جو صحرا (بدوی زندگی) میں رہائش اختیار کرے وہ سخت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6296
«من سكن البادية جفا ومن اتبع الصيد غفل ومن أتى السلطان افتتن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو صحرا (بدوی زندگی) میں رہائش اختیار کرے وہ سخت دل ہو جاتا ہے، جو شکار کے پیچھے لگا رہے وہ غافل ہو جاتا ہے، اور جو بادشاہ کے پاس جانے لگے وہ فتنے میں پڑ جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6296]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم 3] عن ابن عباس. المشكاة 3701.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں