الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6309. من سمع النداء فلم يأته فلا صلاة له إلا من ....
جو اذان سنے اور مسجد میں نہ آئے اس کی ....
حدیث نمبر: 6300
«من سمع النداء فلم يأته فلا صلاة له إلا من عذر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اذان سنے اور مسجد میں نہ آئے اس کی نماز نہیں مگر یہ کہ اس کے پاس کوئی عذر ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6300]
”جو اذان سنے اور مسجد میں نہ آئے اس کی نماز نہیں مگر یہ کہ اس کے پاس کوئی عذر ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6300]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ حب ك] عن ابن عباس. صحيح أبي داود 560: د، الإرواء 551.»
قال الشيخ الألباني: صحيح