🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6321. من شرب الخمر لم تقبل له صلاة أربعين صباحا فإن ....
جس نے شراب پی اس کی چالیس دن تک نماز ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6312
"من شرب الخمر لم تقبل له صلاة أربعين صباحا فإن تاب تاب الله عليه فإن عاد لم تقبل له صلاة أربعين صباحا فإن تاب تاب الله عليه فإن عاد لم تقبل له صلاة أربعين صباحا فإن تاب تاب الله عليه فإن عاد الرابعة لم تقبل له صلاة أربعين صباحا فإن تاب لم يتب الله عليه وسقاه من نهر الخبال"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے شراب پی اس کی چالیس دن تک نماز قبول نہیں ہوتی، پھر اگر وہ توبہ کرے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرما لیتا ہے، پھر اگر دوبارہ لوٹے تو اس کی چالیس دن تک نماز قبول نہیں ہوتی، پھر اگر وہ توبہ کرے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرما لیتا ہے، پھر اگر دوبارہ لوٹے تو اس کی چالیس دن تک نماز قبول نہیں ہوتی، پھر اگر وہ توبہ کرے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرما لیتا ہے، پھر اگر چوتھی بار لوٹے تو اس کی چالیس دن تک نماز قبول نہیں ہوتی، اور اگر اس بار توبہ کرے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول نہیں فرماتا اور اسے نہرِ خبال سے پلائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6312]
تخریج الحدیث: «(صحيح) إيمان أبي عبيد 91، المشكاة 3643، 3644.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں