الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6325. من شفع لأخيه شفاعة فأهدى له هدية عليها فقبلها منه ....
جس نے اپنے بھائی کی سفارش کی اور اس نے ....
حدیث نمبر: 6316
«من شفع لأخيه شفاعة فأهدى له هدية عليها فقبلها منه فقد أتى بابا عظيما من أبواب الربا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے اپنے بھائی کی سفارش کی اور اس نے اس پر اسے ہدیہ دیا اور اس نے وہ قبول کر لیا تو اس نے سود کے بڑے دروازوں میں سے ایک دروازے میں قدم رکھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6316]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم د] عن أبي أمامة. المشكاة 3757.»
قال الشيخ الألباني: حسن