الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6334. من صام رمضان إيمانا واحتسابا غفر له ما تقدم من ....
جس نے رمضان کے روزے ایمان اور احتساب (ثواب کی ....
حدیث نمبر: 6325
«من صام رمضان إيمانا واحتسابا غفر له ما تقدم من ذنبه [وما تأخر] »
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے رمضان کے روزے ایمان اور احتساب (ثواب کی نیت) سے رکھے اس کے اگلے اور پچھلے تمام گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6325]
”جس نے رمضان کے روزے ایمان اور احتساب (ثواب کی نیت) سے رکھے اس کے اگلے اور پچھلے تمام گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6325]
تخریج الحدیث: « [خط] عن ابن عباس.»