الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6353. من صلى الفجر فهو في ذمة الله فلا يطلبنكم الله ....
جس نے فجر کی نماز پڑھی وہ اللہ کی ذمہ ....
حدیث نمبر: 6344
«من صلى الفجر فهو في ذمة الله فلا يطلبنكم الله بشيء من ذمته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے فجر کی نماز پڑھی وہ اللہ کی ذمہ داری میں ہے، خبردار! اللہ تعالیٰ تم سے اس کی ذمہ داری کے بارے میں کوئی مطالبہ نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6344]
”جس نے فجر کی نماز پڑھی وہ اللہ کی ذمہ داری میں ہے، خبردار! اللہ تعالیٰ تم سے اس کی ذمہ داری کے بارے میں کوئی مطالبہ نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6344]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن سمرة. صحيح الترغيب 418.»
قال الشيخ الألباني: صحيح