الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6355. من صلى الفجر في جماعة ثم قعد يذكر الله حتى ....
جس نے فجر باجماعت پڑھی پھر سورج طلوع ہونے تک ....
حدیث نمبر: 6346
«من صلى الفجر في جماعة ثم قعد يذكر الله حتى تطلع الشمس ثم صلى ركعتين كانت له كأجر حجة وعمرة تامة تامة تامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے فجر باجماعت پڑھی پھر سورج طلوع ہونے تک اللہ کا ذکر کرتا رہا، پھر دو رکعتیں پڑھیں تو اسے مکمل حج اور عمرے کا اجر ملے گا، مکمل، مکمل، مکمل۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6346]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أنس. صحيح الترغيب 464.»
قال الشيخ الألباني: صحيح