🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6364. من صلى على جنازة ولم يتبعها فله قيراط فإن تبعها ....
جس نے جنازے کی نماز پڑھی اور اس کے ساتھ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6355
«من صلى على جنازة ولم يتبعها فله قيراط فإن تبعها فله قيراطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے جنازے کی نماز پڑھی اور اس کے ساتھ نہ گیا اسے ایک قیراط ملے گا، اور اگر وہ اس کے ساتھ گیا تو اسے دو قیراط ملیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6355]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ت] عن أبي هريرة. أحكام الجنائز.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں