الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6387. من ضيق منزلا أو قطع طريقا أو آذى مؤمنا فلا ....
جس نے کسی کے گھر کو ناجائز طور پر تنگ ....
حدیث نمبر: 6378
«من ضيق منزلا أو قطع طريقا أو آذى مؤمنا فلا جهاد له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے کسی کے گھر کو ناجائز طور پر تنگ کیا، یا راستہ روکا، یا کسی مومن کو تکلیف پہنچائی تو اس کا کوئی جہاد شمار نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6378]
”جس نے کسی کے گھر کو ناجائز طور پر تنگ کیا، یا راستہ روکا، یا کسی مومن کو تکلیف پہنچائی تو اس کا کوئی جہاد شمار نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6378]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن معاذ بن أنس. المشكاة 3920.»
قال الشيخ الألباني: صحيح