الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6396. من عاد مريضا أو زار أخا له في الله ناداه ....
جو کسی مریض کی عیادت کرے یا اپنے کسی بھائی ....
حدیث نمبر: 6387
«من عاد مريضا أو زار أخا له في الله ناداه مناد: أن طبت وطاب ممشاك وتبوأت من الجنة منزلا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو کسی مریض کی عیادت کرے یا اپنے کسی بھائی سے اللہ کی خاطر ملاقات کرے تو ایک پکارنے والا اسے پکارتا ہے: تو خوش رہا اور تیرا چلنا خوشگوار رہا، اور تو نے جنت میں اپنا ٹھکانہ بنا لیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6387]

تخریج الحدیث: «(حسن) [ت هـ] عن أبي هريرة. المشكاة 5051.»
قال الشيخ الألباني: حسن