الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6401. من عرض عليه ريحان فلا يرده فإنه خفيف المحمل طيب ....
جسے پھول (خوشبودار پودا) پیش کیا جائے وہ اسے واپس ....
حدیث نمبر: 6392
«من عرض عليه ريحان فلا يرده فإنه خفيف المحمل طيب الريح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جسے پھول (خوشبودار پودا) پیش کیا جائے وہ اسے واپس نہ کرے کیونکہ وہ اٹھانے میں ہلکا اور خوشبو میں اچھا ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6392]
”جسے پھول (خوشبودار پودا) پیش کیا جائے وہ اسے واپس نہ کرے کیونکہ وہ اٹھانے میں ہلکا اور خوشبو میں اچھا ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6392]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د] عن أبي هريرة. المشكاة 3016.»
قال الشيخ الألباني: صحيح