الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6407. من عمل عملا ليس عليه أمرنا فهو رد
جس نے ایسا عمل کیا جو ہمارے طریقے کے مطابق ....
حدیث نمبر: 6398
«من عمل عملا ليس عليه أمرنا فهو رد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے ایسا عمل کیا جو ہمارے طریقے کے مطابق نہیں تو وہ مردود ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6398]
”جس نے ایسا عمل کیا جو ہمارے طریقے کے مطابق نہیں تو وہ مردود ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6398]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن عائشة. مختصر مسلم 1237، غاية المرام 5، الإرواء 276.»
قال الشيخ الألباني: صحيح