الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6415. من غش فليس منا
جس نے دھوکہ دیا وہ ہم میں سے نہیں۔
حدیث نمبر: 6406
«من غش فليس منا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے دھوکہ دیا وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6406]
”جس نے دھوکہ دیا وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6406]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1235، الإرواء 1319، أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح