الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6434. من قال حين يصبح وحين يمسي: سبحان الله العظيم وبحمده ....
جو صبح و شام سو بار سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ ....
حدیث نمبر: 6425
«من قال حين يصبح وحين يمسي: سبحان الله العظيم وبحمده مائة مرة لم يأت أحد يوم القيامة بأفضل مما جاء به إلا أحد قال مثل ذلك وزاد عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو صبح و شام سو بار «سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ» (پاک ہے اللہ جو عظمت والا ہے، اپنی تعریف کے ساتھ) کہے تو قیامت کے دن کوئی شخص اس سے بہتر عمل لے کر نہیں آئے گا سوائے اس کے جس نے اتنا ہی کہا ہو اور اس سے زیادہ بھی کہا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6425]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1903، صحيح الترغيب 650.»
قال الشيخ الألباني: صحيح