🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6460. من قتل في عميا في رمى يكون بينهم بحجارة أو ....
جو کسی ایسی اندھی لڑائی میں مارا جائے جس میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6451
«من قتل في عميا في رمى يكون بينهم بحجارة أو بالسياط أو ضرب بعصا فهو خطأ وعقله عقل الخطأ ومن قتل عمدا فهو قود يد ومن حال دونه فعليه لعنة الله وغضبه لا يقبل منه صرفا ولا عدلا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو کسی ایسی اندھی لڑائی میں مارا جائے جس میں پتھروں، کوڑوں یا لاٹھی سے مارا جاتا ہو تو یہ خطا ہے اور اس کی دیت خطا کی دیت ہے، اور جو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس سے قصاص لیا جائے گا، اور جو اسے قصاص سے روکے اس پر اللہ کی لعنت اور اس کا غضب ہو، اور نہ اس کا کوئی نفلی عمل قبول کیا جائے گا اور نہ فرض۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6451]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ن] عن ابن عباس. المصدر نفسه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں